امریکا: نئی طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ صبح کا ناشتہ بلڈ شوگر کو متوازن رکھنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے اور ٹائپ 2 ذیابیطس سے بچاؤ میں بھی مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔