استنبول میں مشترکہ دفاع سے متعلق مکہ معاہدے کے تحت قائم سٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ، وزرائے دفاع اور چیفس آف ڈیفنس فورسز و چیفس آف جنرل سٹاف نے شرکت کی ۔ استنبول: اجلاس کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے میں تینوں ممالک The post استنبول اجلاس، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



