(24 نیوز)ایک نئی بڑی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کسی شخص کی کمر کا گھیر اس کے دل کی صحت کے بارے میں ایسی اہم معلومات فراہم کرسکتا ہے جو صرف وزن اور قد کی بنیاد پر نکالا جانے والا باڈی ماس انڈیکس (بی ایم آئی) ظاہر نہیں کرتا۔