کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |29اگست 2026)—جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی رہنما مولانا احسان اللہ چکیالوی نے جامعہ مسجد ربانی میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کلرسیداں کے دینی مدرسہ میں معلم کے ہاتھوں 9 سالہ طالبعلم فیضان کی تشدد سے موت کو بدترین واقعہ قرار دیا اور. ..



