اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان کے سابق کرکٹر جاوید میاں داد سابق وزیراعظم عمران خان کے حق میں بول پڑے۔ ایک بیان میں جاوید میاں داد کا کہنا ہے کہ مجھے پتا ہے کہ عمران خان دیانتدار آدمی ہے، وہ کھانے پینے والا آدمی نہیں ہے ورنہ بہت کچھ کرجاتا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے. ..



