ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ مناب اسکول حملے میں جاں بحق ہونے والے طلبہ ایرانی عوام کے لیے بہادری اور قربانی کی علامت بن چکے ہیں، اور ایران اس واقعے کو کبھی نہیں بھولے گا اور نہ معاف کرے گا۔ عراقچی نے تہران میں مناب اسکول کے حوالے سے منعقدہ



