کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کے احکامات پر آبادی والے علاقوں میں قائم غیر قانونی منی پیٹرول پمپس کے خلاف ضلعی انتظامیہ نے سخت کریک ڈان کرتے ہوئے 63 منی پیٹرول پمپس سیل جبکہ 72 افراد کو گرفتار کرکے جیل منتقل کردیا کارروائیاں پشتون آباد، جوائنٹ روڈ، سرکی روڈ، فقیر محمد. ..



