کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) بلوچستان یونین آف جرنلسٹس (بی یو جے)کے زیراہتمام یوم شہدا صحافت بلوچستان کی مناسبت سے کویٹہ پریس کلب میں ایک سیمینار کا انعقاد کیاگیا ۔جس میں صحافیوں، وکلا، انسانی حقوق کے نمائندوں، سماجی کارکنوں، تجزیہ نگاروں اور شہدا کے لواحقین نے شرکت کی۔ سیمینار سے بی یو جے کے صدر منظور. ..



