لارڈز ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر انگلینڈ نے دوسری اننگز میں 3 وکٹ پر 81 رنز بنالیے ہیں۔ لارڈز کے تاریخی مقام پر انگلینڈ نے دوسری اننگز میں 3 وکٹ کے نقصان پر 81 رنز بنالیے ہیں اور پاکستان کے خلاف 261 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔ ایمیلیو گے 30 اور



