مظفر آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری محمد یاسین کو اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا گیا۔