(عرفان ملک)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کرپٹ افسران کے خلاف بڑا ایکشن، عہدوں سے فارغ کرنے کا حکم دے دیا جس کے بعدپولیس نے کرپٹ اور بدعنوان ایس ایچ اوز کی فہرستیں تیار کرنا شروع کر دی ہیں۔