شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات نے پمز اسپتال میں سخت رویے پر وفاقی وزیر برائے صحت مصطفیٰ کمال کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ پمز اسپتال کا ایسا سانحہ ہے جسے بھلایا نہیں جا سکے گا جبکہ والدین خاص طور پر اس کی ہولناکی کو نہیں بھولیں گے، والدین نے اسپتال کی نرسری میں 15 شیر



