اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو معاشی استحکام سے آگے بڑھ کر پائیدار اقتصادی ترقی، پیداوار میں اضافے، برآمدات کے فروغ، سرمایہ کاری اور روزگار کے وسیع مواقع کی طرف جانا ہو گا۔