اسلام آباد: حکومت نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن تنظیم نو ترمیمی بل 2026 واپس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کے اجلاس میں حکومت کی جانب سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (ترمیمی) بل 2026 واپس لے لیا گیا ۔ بل واپس لینے کی تحریک وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ
حکومت نے متنازع ٹیلی کمیونیکشن بل 2026 واپس لے لیا
RELATED ARTICLES



