ایک موت کابگولہ ہے جو کراچی سے خیبر تک اڑتا پھررہا ہے جو اس کی زد میں آتاہے موت کے گھاٹ اتر جاتا ہے پمز اسلام آباد میں توموت کے گھاٹ کو اندر سے تالے لگا کر بچوں کو موت کے منہ سے بچانے والا عملہ غائب تھا چنگاری بھڑکی جس نے ایک منٹ سے بھی کم وقت میں نوزائیدہ بچوں کی نرسری کو تنور میںبدل دیا اس تنور میں ایک اطلاع کے مطابق 14بچے موت کی وادی میں اتر. .. ۔



