حلقہ احباب میں سے کسی نے بتایا کہ کافی سال پہلے وہ ملتان کی مشرقی جانب بستی میں عزیزوں سے ملنے گئے، تو وہاں صاحب حیثیت رشتہ دار کو پاکر خوش گوار حیرت ہوئی، بر سبیل تذکرہ ہم نے آمد کا سبب پوچھا تو کہنے لگے، کہ یہاں کچھ رقبہ خرید نے آئے ہیں، جب زمین کی بابت استسفار کیا ،تو وہ عام سارقبہ تھا،ہم نے کہا کہ آپ نے 60 میل دور طویل سفر کیا ہے، اس طرح کا. .. ۔



