کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستانی معیشت کیلئے بڑی خوشخبری، بحری شعبے میں 6 سے9 ارب ڈالرز کی بڑی سرمایہ کاری کی راہموار ہوگئی، خلیجی خطے میں بدلتی شپنگ سرگرمیوں کے باعث پاکستان عالمی سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انوار چودھری کے مطابق پاکستان کو بحری شعبے کے بڑے



