اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں صفائی کا نظام بہتر بنانے کے لیے اہم فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ سی ڈی اے بورڈ نے زون فور اور زون فائیو کے لیے جامع سالڈ ویسٹ مینجمنٹ منصوبے کی منظوری دے دی، جس کے تحت جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے کچرے کی وصولی، منتقلی اور تلفی کا نظام
اسلام آباد سالڈ ویسٹ مینجمنٹ منصوبہ منظور،اصفائی کا جدید نظام نافذ کرنے کا فیصلہ
RELATED ARTICLES



