بی آئی ایس پی اور ورلڈ بینک کے درمیان سماجی تحفظ کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ دونوں جانب سے ادارے کے آپریشنل نظام کو بہتر بنانے، نگرانی کا مربوط طریقہ کار وضع کرنے اور مستحق افراد تک سہولیات کی فراہمی مزید مؤثر بنانے پر تبادلہ خیال



