شہداء کے ورثاء کو سرکاری ملازمت، معاوضہ اور بچوں کی تعلیم دی جا رہی ہے: آئی جی بلوچستان؛ آئندہ سماعت 7 ستمبر کو ہوگی کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) سانحہ زیارت منگی ڈیم دہشتگرد حملہ، تحقیقاتی کمیشن کی کھلی عدالت میں سماعت۔ جسٹس محمد عامر نواز رانا کی زیر نگرانی تحقیقاتی کمیشن کی کارروائی۔ آئی جی. ..



