قومی ٹیم کے آل راؤنڈر سلمان علی آغا نے سلپ میں ناقابل یقین کیچ پکڑ کر سب کو حیران کردیا ہے۔ لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان کے بارہویں کھلاڑی سلمان علی آغا نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کے دوران اپنی فیلڈنگ کی مہارت سے کمنٹیٹرز کو حیران کردیا۔ آغا کو ٹیم کے



