کراچی: شارع فیصل پر میررضا کے قتل کےخلاف مظاہرہ کرنے والوں پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ سرکار کی مدعیت میں فیروز آباد تھانے میں درج کیا گیا جس میں 20افراد نامزد کیے گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ احتجاج کےدوران شارع فیصل بند کرنے پر درج کیا گیا ہے۔ پولیس نے



