معروف ماڈل مسکان کو گھر میں چاقو کے وار کرکے قتل کردیا گیا ہے۔ افسوسناک واقعہ واقعہ گزشتہ روز مغربی دہلی کے علاقے تلک نگر میں پیش آیا جہاں مسکان عمارت کی دوسری منزل پر واقع اپنے فلیٹ میں اکیلی تھی، ملزم نے مسکان کے گھر میں گھس کر اس پر چاقو سے حملہ کیا



