امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے بھتہ لیوی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف 3 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ لوگ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کروانے نکلے ہیں ہم بھتہ لیوی کے



