(27 اگست 2026): مسلمانوں کی نسل کشی میں ملوث ’بوسنیا کا قصاب‘ سابق سرب کمانڈر راٹکو ملاڈچ نیدرلینڈز میں انتقال کر گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق بوسنیائی سربیائی جنرل راٹکو ملاڈچ بوسنیا اور ہرزیگووینا کی 1992 سے 1995 کی خونریز جنگ کے دوران نسل کشی، جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم



