پڑی درویزہ/ سوہاوہ: پورے ملک کی طرح پڑی درویزہ اور گردونواح میں بھی جشنِ عید میلاد النبی صلى الله عليه وسلم مذہبی عقیدت، جوش و خروش اور جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر مختلف مقامات پر محافلِ میلاد اور جلوسوں کا انعقاد کیا گیا، جبکہ عاشقانِ رسول صلى الله عليه وسلم نے بھرپور شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق 48. ..



