پاکستان کی معروف اداکارہ رمشا خان نے بہن علیشا خان کی شادی میں چہرہ ڈھاپنے کی وجہ بیان کردی ہے۔ پاکستانی اداکارہ رمشا خان نے اپنی بہن علیشا خان کی شادی میں چہرے پر ماسک پہن کر شرکت کرنے اور شادی کے بعد کیمرے سے دور رہنے سے متعلق قیاس آرائیوں پر وضاحت کر دی۔
رمشا خان نے بہن علیشا کی شادی میں چہرہ ڈھاپنے کی وجہ بتادی
RELATED ARTICLES



