لندن: پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عباس نے لارڈز کے میدان میں انگلینڈ کے میچ میں سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ محمد عباس نے پہلے سیشن کے دوران انگلش اوپنر ایمو گے اور بین ڈکٹ کو آؤٹ کرنے کے بعد اپنی فرسٹ کلاس وکٹوں کی تعداد 900 کرلی ہے۔ فاسٹ بولر نے 17 رنز بنانے



