راولپنڈی: کویت کے وزیر دفاع شیخ عبداللہ علی عبداللہ اسالم الصباح کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کویت کے وزیر دفاع شیخ عبداللہ علی عبداللہ السالم الصباح کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر



