ہری پور: آیت نور کی پوسٹ مارٹم رپورٹ زیادتی کی تصدیق ہوگئی ، دورانِ زیادتی شدید خوف کی کیفیت اور زیادہ خون بہنے کے باعث موقع پر ہی دم توڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ہری پور کی پانچ سالہ معصوم بچی آیت نور کی دلخراش واقعہ کے بعد پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی ہے، جس



