اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے انسانی اسمگلنگ اورحوالہ ہنڈی میں ملوث مافیا پر کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایف آئی اے زونل آفس لاہور کا دورہ کیا اور خصوصی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ اور حوالہ ہنڈی میں



