لاہور جمخانہ کلب کو قیمتی سرکاری زمین کی طویل عرصے سے جاری لیز کے معاملے پر بڑا تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کی ایک کمیٹی نے اس انتظام اور اس کے مالی اثرات پر سنگین سوالات اٹھائے ہیں۔ کمیٹی کے سامنے پیش کی گئی تفصیلات کے مطابق لاہور جمخانہ تقریباً 1, 091 کنال سرکاری زمین



