جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ حالیہ ہفتوں میں اسرائیلی فوج نے نبطیہ اور جنوبی لبنان کے متعدد علاقوں کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس کی کارروائیوں کا مقصد حزب اللہ سے منسلک انفراسٹرکچر اور عسکری تنصیبات کو نشانہ بنانا ہے۔ رپورٹس کے مطابق



