جہلم: متعلقہ اداروں کی مبینہ عدم توجہی کے باعث جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں بھٹہ خشت مالکان کی جانب سے اینٹوں کے نرخوں میں مسلسل اضافے نے غریب اور محنت کش طبقے کے لیے گھر تعمیر کرنا انتہائی مشکل بنا دیا ہے، جبکہ سفید پوش طبقے کے لیے اپنا گھر بنانا ایک ڈراؤنا خواب



