جہلم ضلع بھر میں چیک اینڈ بیلنس کا نظام مبینہ طور پر مفلوج ہونے کے باعث اشیائے خورونوش کی سرکاری نرخوں پر فروخت یقینی نہ بنائی جا سکی۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ پیرا فورس، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اور انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث قصابوں اور تندور مالکان کو من مانی قیمتیں وصول کرنے



