گوجرخان: 27 اگست 2026 (پوٹھوار ڈاٹ کام, راجہ طارق ایوب— بیول اور گردونواح میں جشن عید میلاد النبی صلى الله عليه وسلم مذہبی جوش و جذبے، عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا۔ مرکزی جامع مسجد بیول اور بازار کو میلاد کمیٹی و انتظامیہ کی جانب سے برقی قمقموں، سجاوٹی سامان اور میلاد کے جھنڈوں سے خوبصورتی سے. ..



