مظفرآباد(روشن پاکستان نیوز) آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے حوالے سے وزیراعظم ہاؤس میں اہم مشاورت مکمل کرلی گئی، جبکہ بیرسٹر افتخار گیلانی کا نام وزیراعظم آزاد کشمیر کے لیے فائنل کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس میں آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے امور پر تفصیلی مشاورت کی The post بیرسٹر افتخار گیلانی کا نام وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے فائنل appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



