پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق فاسٹ بولر ایمن انور نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد کھیل سے وابستگی برقرار رکھتے ہوئے ایک نئی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ایمن انور نے قومی ٹیم کی جانب سے 8 ون ڈے اور 37 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی



