اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰصلى الله عليه وسلم کا یوم ولادت مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ ملک بھر کی فضاؤں میں درود و سلام کی صدائیں، مساجد، عمارتیں، گلیاں، محلے، چوک، چوراہے خوبصورتی سے سجائےگئے ہیں اور آقائے دو جہاں سے محبت و عقیدت کا The post ملک بھر میں رحمت اللعالمین، خاتمُ النبیین حضرت محمد صلى الله عليه وسلم کی ولادت کا جشن مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



