مظفرآباد(نیوز ڈیسک)شیڈول کے مطابق نئے وزیراعظم کا انتخاب 27 اگست کو قانون ساز اسمبلی میں ہوگا، وزیراعظم کے انتخاب کے لیے کاغذاتِ نامزدگی صبح ساڑھے 9 سے ساڑھے 10 بجے تک جمع کرائے جاسکیں گے۔ جانچ پڑتال کے بعد امیدواروں کی ابتدائی فہرست صبح 11 بجے آویزاں کی جائے گی، امیدوار کاغذاتِ نامزدگی 11 بجے



