کراچی: ملک بھر میں آج سرکار دو جہاں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یوم ولادت (جشن میلاد النبیؐ) مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، دن کا آغاز توپوں کی سلامی کے ساتھ کیا گیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ہر جانب فضاؤں میں درود و سلام کی



