ممبئی: بیٹنگ کرتے ہوئے ایل بی ڈبلیو آؤٹ قرار دینے پر بلے باز کا پارہ ہائی ہوگیا، غصے میں بیٹ سے امپائر پر حملہ کرکے فرار ہوگیا، ملزم 36 سال بعد ڈرامائی انداز میں پکڑا گیا۔ بھارت کے شہر ممبئی میں پولیس نے کرکٹ میچ کے دوران ایل بی ڈبلیو کے فیصلے پر امپائر



