دبئی: مشرقِ وسطیٰ میں امریکا ایران جنگ بندی اور کشیدگی میں کمی کے بعد عالمی سطح پر فضائی سروسز میں بتدریج بہتری آنا شروع ہوگئی ہے۔ فروری 2026 میں امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان شروع ہونے والے تنازع کے بعد خطے کی فضائی حدود کو بند کر دیا گیا تھا، تاہم اب پروازوں



