(24نیوز) صدرِ مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 12 ربیع الاول 1448ھ کے بابرکت موقع پر میں پوری قوم اور عالمِ اسلام کو نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰ صلى الله عليه وسلم کی ولادتِ باسعادت کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔



