(24 نیوز)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم کا پہلا تربیتی سیشن لارڈز کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوا، قومی سکواڈ نے تقریبا تین گھنٹے تک بھرپور ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔