انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے فاسٹ بولر برائیڈن کارس کے حالیہ نائٹ کلب تنازع کے بعد انگلش کرکٹ میں سخت کارروائی پر زور دیا ہے۔ وان کا کہنا ہے کہ اس معاملے میں ایسی سزا ہونی چاہیے جو انگلینڈ کی موجودہ ٹیم کے ساتھ ساتھ نچلی سطح پر کھیلنے والے نوجوان کرکٹرز کے



