کبھی جیمز واٹ کو لوگ ایک موٹر مکینک، چند مخصوص مشینوں کو مختلف اوزاروں سے کھولنے، بند کرنے والا اور ان کی خرابی دور کرنے میں مشّاق سمجھتے تھے اور بس۔ اس وقت کون جانتا تھا اور خود جیمز کو بھی نہیں معلوم تھا کہ وہ مستقبل میں ایک ایسا کار ہائے نمایاں انجام دے



