اسلام آباد: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ مستحق خواتین کے لیے امدادی رقم کی وصولی کا طریقہ مزید آسان بنانے کی جانب اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ بی آئی ایس پی نے مالی معاونت کی ادائیگیوں کو مرحلہ وار ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے منتقل کرنا شروع کردیا ہے۔ نئے نظام کا بنیادی مقصد



