اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دائر توہین عدالت کی درخواست پر اعتراضات دور کر دیئے گئے، جسٹرار آفس سپریم کورٹ نے توہین عدالت کی درخواست کو نمبر بھی الاٹ کر دیا ہے۔رجسٹرار سپریم کورٹ نے توہین کے مرتکب افراد کو الزامات



