فیصل آباد(نیوز ڈیسک) فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) نے وفاقی حکومت کے نئے پے سکیلز اور الاؤنسز کے نفاذ کی منظوری دے دی۔ فیسکو ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں یکم جولائی 2026 سے نظرثانی کا فیصلہ کیا گیا ہے، تفاوت میں کمی الاؤنس 2026 کی منظوری دے دی گئی ہے، کنوینس الاؤنس کی شرح
فیسکو نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی
RELATED ARTICLES



